Touch the screen or click to continue...
Checking your browser...

Biography of hazrat ali ra in urdu


Imam ali book pdf

  • Imam ali book pdf
  • Books on hazrat ali in english
  • Books on hazrat ali in urdu pdf
  • Seerat hazrat ali book pdf
  • Hazrat ali hadees in urdu
  • Books on hazrat ali in urdu pdf.

    داماد رسول ؐ، فاتح خیبر،حضرت علیؓ کی تابناک سیرت کا تذکرہ

    حضرت علیؓ رسول اللہ ؐ کے چچا زاد بھائی ہیں۔آپ کے والد ابو طالب آپؐ کے والد ماجد حضرت عبد اللہ کے حقیقی بھائی ہیں۔حضرت علیؓ  کی ولادت کے وقت ان کا نام 'اسد'رکھا گیا تھا۔آپ کے اس نام کی دلیل غزوہ خیبر کے موقع پر ان کے رجزیہ شعر سے ملتی ہے۔مولاعلیؓ نے فرمایا"۔

    "میری ماں نے میرا نام حیدر رکھا ہے جنگل کے اس شیر کی مانند جو خوفناک منظر کا حامل ہو"۔

    حضرت علیؓ کی کُنیت ان کے بڑے صاحبزادے کی نسبت سے  ابو الحسن ہے۔حضرت علیؓ  کی ایک اور کُنیت 'ابو تراب' بھی بیان کی جاتی ہے جو کہ نبی اکرم ؐ نے انہیں مرحمت فرمائی تھی۔حضرت علیؓ  کا لقب امیر المومنین ہے جبکہ آپ چو تھے خلیفہ راشد ہیں۔حضرت علیؓ  کی ولادت بعثت سے 10 سال قبل ہوئی۔

    حضرت علیؓ  نے نبی پا ؐ ک کی صاحبزادی " حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا" سے شادی کی تھی ۔ان سے آپ کے دو صاحبزادے امام حسن ؓ اور  امام حسین ؓ جبکہ دو صاحبزادیاں  بی بی زینب کبریٰ اور ام کلثوم کبریٰ پیدا ہوئیں۔سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا مولا علیؓ کی  سب سے پہلی بیوی